لبنان میں حماس کے مندوب اسامہ حمدان
نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جماعت تمام
عرب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ عرب
ممالک کے ساتھ مل کر فلسطینی قوم کی مشکلات کم کرنے میں مدد لی جا سکے۔ انہوں نے
مزید کہا کہ سعودی عرب اور مصر غزہ کی پٹی پر عائد اقتصادی پابندیاں اٹھانے میں اہم
کردار ادا کر سکتے ہیں۔
Thursday, April 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment