اسرائیلی حکام نے بارہ سالہ فلسطینی لڑکی کو اس کی اپیل منظور
ہونے کے بعد جیل سے رہا کردیا ہے۔اس کم سن فلسطینی لڑکی پر الزام تھا کہ اس نے مغربی
کنارے میں واقع ایک یہودی بستی میں یہودیوں کو چاقو گھونپنے کی سازش کی تھی اور اس
نے اس کا اعتراف کیا تھا۔
Tuesday, April 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment