• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    ایران میں 30 سنی مبلغین کو پھانسی کی دھمکی۔


    ایرانی جیلوں میں 200 سنی قید ہیں جن میں  اکثر  ایران کے کرد  مبلغین ہیں اور کچھ دینی مدارس کے طلبہ ہیں ،  جن کو حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے ، قومی سلامتی کے خلاف سازش   اور ایران کےنظام حکومت کے خلاف دعوت دینے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، ان قیدیوں میں سے 30 سنی مبلغین کو پھانسی کی دھمکی دی گئی ہے ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں 30 سنی مبلغین کو پھانسی کی دھمکی۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top