فلسطین کے مغربی کنارے
اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے "عید الفصح" کی تقریبات
اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز 300 یہودی
آباد کار ایک ریلی کی شکل میں الخلیل شہر
میں بیت امر کےمقام پر پہنچے اور وہاں پر مذہبی رسومات ادا کیں۔
Tuesday, April 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment