یمن کے صدر عبدربہ منصور ھادی نے حکومتی چینل کو انٹرویو
دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کا کویت میں مذاکرات کا بائیکاٹ کرنا اور ملک میں
دہشتکردانہ کاروائیوں سے ثابت ہوتا ہے کہ معزول صالح اور حوثی باغیوں کا دہشت گرد
جماعتوں داعش اور القاعدہ کے ساتھ تعلق ہے۔
0 comments:
Post a Comment