خطے کو یکساں خطرناک سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے: ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ
محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ عرب خطے کو ایک جیسے خطرناک سیکیورٹی چیلنجز
کا سامنا ہے، امن و امان کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام خلیجی ممالک کو سیسہ پلائی
دیوار بن کر لڑنا پڑے گا۔
0 comments:
Post a Comment