حوثی باغیوں کی طرف سے 233 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب
یمن میں حالیہ جنگ بندی کے
بعد سے اب تک صرف ایک صوبہ مآرب میں حوثی باغیوں اور معزول صدر صالح کی حمایتی فوج
نے 233 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہےجس میں فائرنگ اور میزائل چلانے جیسے واقعات
شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment