• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 26, 2016

    القاعدہ، داعش، حوثیوں اور علی صالح کا گٹھ جوڑ: ھادی


    یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ داعش، القاعدہ، یمن کے حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے درمیان گہرا گٹھ جوڑ ہے۔
    منصور ھادی نے ان خیالات کا اظہار ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کیا۔ اجلاس میں نائب صدر جنرل علی مھسن الاحمر، وزیراعظم احمد بن دغر اور دیگرموجود تھے۔ انہوں نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ حوثیوں کو یمن میں امن وامان کے حوالے سے منظور کردہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2216 کا پابند بنائے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القاعدہ، داعش، حوثیوں اور علی صالح کا گٹھ جوڑ: ھادی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top