• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 27, 2016

    وادی گولان کو اسرائیل کا حصہ قرار دینے کا کوئی جواز نہیں: سلامتی کونسل



    عالمی سلامتی کونسل نے شام کے علاقے  وادی گولان پر اسرائیلی قبضہ ناجائز قرار دیتے ہوئے متنازع علاقے کا مسئلہ عالمی قراردادوں کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل کی جانب سے یہ موقف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سے قبل عرب لیگ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی" بھی وادی گولان پر اسرائیلی تسلط کو مسترد کرچکے ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: وادی گولان کو اسرائیل کا حصہ قرار دینے کا کوئی جواز نہیں: سلامتی کونسل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top