• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    اسرائیلی ناکہ بندی، اقوام متحدہ نے غزہ میں تعمیراتی منصوبے بند کردیئے



    فلسطین میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام انسانی حقوق کے ادارے’’اوچا‘‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی کو سیمنٹ اور تعمیراتی سامان کی سپلائی بند کیے جانے کے بعد اقوام متحدہ نے بھی علاقے میں جاری تمام ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبے بند کردیے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی ناکہ بندی، اقوام متحدہ نے غزہ میں تعمیراتی منصوبے بند کردیئے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top