تازہ ترین > یمن > تعز میں ملیشیاؤں کی جانب سے جنگ بندی کی 950 خلاف ورزیاں یمن تعز میں ملیشیاؤں کی جانب سے جنگ بندی کی 950 خلاف ورزیاں یمنی سرکاری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حوثی باغی اور معزول صدر صالح کی حمایتی افواج نے یمن کے صوبہ تعز میں 10 اپریل سے نافذ جنگ بندی کی 950 خلاف ورزیاں کی ہیں۔ 4/30/2016 01:57:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment