• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    کویت : حوثیوں کی خلاف ورزیوں سے امن مذاکرات کو خطرہ


    یمن کے وزیر خارجہ اور کویت مذاکرات میں سرکاری وفد کے سربراہ عبدالمالک المخلافی نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعيل ولد الشيخ احمد کو آگاہ کر دیا ہے کہ حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کی جانب سے تعز، مارب، نہم اور الجوف کے محاذوں پرمسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کویت میں جاری یمنی امن بات چیت کے لیے سنجیدہ نوعیت کا خطرہ ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت : حوثیوں کی خلاف ورزیوں سے امن مذاکرات کو خطرہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top