• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 29, 2016

    قطر اور ترکی کے درمیان عسکری تعاون کے معاہدے پر دستخط


    قطر کےوزیر اعظم  اور ترکی  کے وزیر اعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوغلو کے درمیان  گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مختلف شعبوں خاص طور پر اقتصادی، سیکورٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے عسکری تعاون کے معاہدے  پر دستخط کئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر اور ترکی کے درمیان عسکری تعاون کے معاہدے پر دستخط Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top