• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 27, 2016

    ایران نے سونٹزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا ۔


    امریکا کی ایک عدالت کی جانب سے گیارہ ستمبر  2001ء کو نیویارک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں ایران کے ملوث ہونے پر تہران کو 10.7 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کا فیصلے کیا جس پر ایران کی وزارت خارجہ نے سوئس سفیر کو دفتر خارجہ  طلب کرکے امریکی عدالت کی طرف سے عائد کردہ جرمانے پر شدید احتجاج کیا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نے سونٹزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top