فلسطین میں جنرل لیبر فیڈریشن نے مزدوروں کے عالمی دن
کی مناسبت سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے
میں غزہ کی پٹی کے 70 فی صد مزدور غربت کی
لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ناکہ
بندی کے باعث غزہ میں 60 فی صد مزدور بے روزگار ہیں۔
Saturday, April 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment