• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    ملائشین سیاحتی وفد عمان کے دورہ پر

    مسؤول سياحي ماليزي: نسعى إلى زيادة عدد السياح من الشرق الأوسط عبر سوق السلطنة
    ملائشیا  کا سیاحتی وفد عمان کے سرکاری دورہ پر مسقط پہنچ گیا ہے،جہاں پر عمانی وزیر سیاحت نے ان سے ملاقات کی۔ملائشین نائب وزیر سیاحت نور الدین نے کہا کہ عمان ملائشیا کے سیاحوں کے لیے بہترین جگہ ہے اور اس سے ہماری سیاحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا،دونوں ممالک کے درمیان طلباء اور تجارت کے مسائل پر بھی بات چیت ہوئی

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ملائشین سیاحتی وفد عمان کے دورہ پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top