• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    اردن کبھی بھی گوریلا وار میں ملوث نہیں رہا۔

    اردن کی سینٹ کے رکن  فیاض طروانہ نے کہا ہے کہ ہم کبھی بھی  کسی ملک کے خلاف گوریلا وار میں ملوث نہیں رہے اور نہ ہی کبھی ہم نے ایسا سوچاہے،البتہ ہم اپنے دفاع سے غافل نہیں ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کبھی بھی گوریلا وار میں ملوث نہیں رہا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top