اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی اور سعودی عرب کے شاہ سلیمان
بن عبدالعزیز کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے
اسٹرٹیجک تعلقات میں تعاون ،علاقائی اور
بین الاقوامی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے
خطے میں سلامتی اور استحکام کومضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
Thursday, April 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment