• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 27, 2016

    عمان کے سلطان کاقطر کے امیرکو تحریری پیغام


    قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے عمان کے سلطان قابوس بن سعید سلطان کی طرف سے دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید  مضبوط کرنے سے متعلق ایک تحریری پیغام موصول کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان کے سلطان کاقطر کے امیرکو تحریری پیغام Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top