مصر اور بحرین کا بیرونی خطرات سے مل کر لڑنے پر اتفاق
مصرکے صدر فیلڈ مارشل عبدالفتاح
السیسی نے کہا ہے کہ 30 جون 2013ء کو ملک میں برپا ہونے والے فوجی انقلاب پر خلیجی
ریاست بحرین کا موقف قابل تحسین ہے۔ قاہرہ بھی بحرین کی داخلی سلامتی کو لاحق بیرونی
خطرات میں منامہ کی ہر ممکن مدد یقینی بنائے گا۔
0 comments:
Post a Comment