سلامتی کونسل نے حوثی باغیوں سے ایک ماہ میں ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر دیا
سلامتی کونسل نے آج حوثی ملیشیا اور معزول صدر صالح سے یمنی حکومت کو تسلیم کرنے
اور سیاسی عمل کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا
ہے، اس کے علاوہ یمن کے شہروں سے قبضہ
ہٹانے اور ایک ماہ میں ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment