• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 2, 2016

    شام میں جنگ بندی کی توسیع پر معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں: کیری


    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے سعودی ہم منصب عادل الجبیر سے جنیوا میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  روس اور امریکہ کے  دوسرے اتحادیوں کے ساتھ جنگ بندی پر بات ہو چکی ہے ،ہم شام میں جنگ بندی کے معاہدے کی توسیع کے قریب پہنچ گئے ہیں جس میں حلب سمیت پورے شام میں فائرنگ پر پابندی کا معاہدہ شامل ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں جنگ بندی کی توسیع پر معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں: کیری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top