• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 28, 2016

    ایران میں رقم منتقل کرنے والا ترک تاجر امریکہ میں گرفتار۔


    ایرانی حکومت کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی میں ملوث ایک ترک تاجر   رضا زراب کو حال ہی میں امریکا میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ  کے مطابق ترک تاجر  ایران پر عائد عالمی اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تہران کو غیر قانونی طریقے سے رقوم منتقل کرتا رہا ہے۔ 






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں رقم منتقل کرنے والا ترک تاجر امریکہ میں گرفتار۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top