تازہ ترین > یمن > مٹی کا تودہ گرنے سے 12 یمنی شہری ہلاک یمن مٹی کا تودہ گرنے سے 12 یمنی شہری ہلاک یمن کے صوبہ تعز کے مغربی پہاڑی علاقے میں تیز بارشوں کی وجہ سے مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ، اور اس کے علاوہ بعض گھر بھی تباہ ہوئے ہیں۔ 5/24/2016 02:29:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment