مصر کےچیف آف اسٹاف محمود حجازی نےامریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اور دیگر
رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں خاص طور
پر عسکری تعاون بڑھانے اورباہمی فوجی مشقیں کرنے کے علاوہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے
کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
Tuesday, May 31, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment