جنوبی تعز میں یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ
یمن کے صوبہ عمران میں عرب اتحادی افواج نےباغیوں کے ہیڈکوراٹر
پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے ، اس کے علاوہ صوبہ جوف میں بھی حوثی باغیوں کے
ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں، اور تعز میں بھی حوثی باغی اور علی صالح کے اتحادیوں کو نشانہ
بنایا جا رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment