یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد
نے کہا ہے کہ یمنی متحارب فریق کویت میں جاری امن مذاکرات میں سمجھوتے کے قریب پہنچ
گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ یمنی فریقوں کے درمیان مذاکرات زیادہ حساس نوعیت اختیار
کر گئے ہیں اور اس سے ہم ایک جامع سمجھوتے کے نزدیک ہیں۔
0 comments:
Post a Comment