• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 28, 2016

    ایران کی پاکستان اور چین کو چاہ بہار بندر گاہ کی ترقی کے لیے شرکت کی دعوت ۔


    پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی چاہ بہار بندر گاہ کی ترقی پر انڈیا اور افغانستان کے اتفاق کا معاہدہ تین ممالک تک محدود نہیں ، ایران ،پاکستان اور چین کوشرکت کی دعوت دیتا ہے ۔ 





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی پاکستان اور چین کو چاہ بہار بندر گاہ کی ترقی کے لیے شرکت کی دعوت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top