کویت کی میزبانی میں یمن کے بحران کے حل کے سلسلے میں جاری مذاکرات
میں حکومت اور باغیوں نے عسکری کمیٹیوں کی تشکیل سے اتفاق کیا ہے،عسکری کمیٹیوں کی
تشکیل، ان کے اہداف اور طریقہ کار پرغور کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل
ولد الشیخ احمد نے کویت میں یمنی حکومت کے نمائندوں سے اڑھائی گھنٹے طویل بات چیت کی۔
Tuesday, May 31, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment