عراق کے دارالحکومت بغداد سے 69 کلومیٹر مغرب میں واقع شہر فلوجہ
کو داعش تنظیم کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے پیر کے روز اہم معرکہ شروع ہوا ہے ، اگرچہ
عراقی وزیراعظم کی حکومت نے اس معرکے کو فرقہ وارانہ تنازعات سے دور رکھنے کی کوشش
کی تاہم اس کے باوجود عراق میں اثرو رسوخ رکھنے والی طاقتوں کے زیرانتظام ملیشیا جو
اس لڑائی پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کے لیے پورا زور لگا رہی ہیں، گویا کہ فلوجہ کی لڑائی
شیعہ اور سنیوں کے درمیان جنگ ہے۔
Thursday, May 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment