ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ارنا نیوز ایجنسی سے گفتگو کے دوران فلوجہ میں دہشت گردوں
کےخلاف عراقی افواج کی اہم کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایران علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں
اپنی فوجی مشاورتی امداد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ ۔
Tuesday, May 31, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment