• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 31, 2016

    سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام


    حوثی نواز ٹی وی چینل المصیرہ کے مطابق باغیوں نے طویل فاصلے تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ایک میزائل کو سعودی سرحد میں داغا ہے، سعودی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یمن کی سرحد سے متصل سعودی علاقے جازان میں متعدد راکٹ گرے ہیں جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top