روس دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کر سکتا ہے: الجبیر
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے روسی ہم منصب سرگے
لاوروف کے ساتھ ماسکو میں میڈیا کانفرنس
سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں ، روس
دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment