جرمنی میں سعودی سفارت خانے نے ٹوئیٹر پر زیر گردش تصویر میں
دکھائے جانے والے منظر کی تردید کی جس کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ اس میں انسانی
حققوق کے کارکنان کے مظاہرے کے دوران پروجیکٹر کے ذریعے سفارت خانے کی عمارت پر داعش
تنظیم کے نعرے کا عکس ڈالا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment