• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 26, 2016

    شام میں ہلاک ہونے والے 29 افغانیوں کی ایران میں تدفین۔


    ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  گزشتہ چند روز  کے دوران  فاطمی ملیشیاؤں سے تعلق رکھنے والے 29 افغانیوں کی تدفین کی گئی ،  جو شام کے شمال میں  خان طومان   اور حلب کے نواحی علاقوں میں  ہونیوالے مختلف معرکوں میں ایرانی فورس کی طرف سے لڑتے ہوے  ہلاک ہوے  ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں ہلاک ہونے والے 29 افغانیوں کی ایران میں تدفین۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top