تازہ ترین > سعودی عرب > شاہ سلمان اور برطانوی وزیرخارجہ کا علاقائی تنازعات پر تبادلہ خیال سعودی عرب شاہ سلمان اور برطانوی وزیرخارجہ کا علاقائی تنازعات پر تبادلہ خیال سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے جدہ میں ملاقات کی ہے اور ان سے دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 5/31/2016 04:39:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment