• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 31, 2016

    امریکی انتظامیہ اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی : لاریجانی


    ایران کی شوریٰ کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے  یوکرائن کے وزیر خارجہ  پالو کلیمکن سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی ،وہ اپنا موقف بہت جلد تبدیل کرلیتی ہے ۔ جس کی وجہ سے یوکرائن امریکہ سے مدد کی توقع نہیں رکھتا ہے ۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی انتظامیہ اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی : لاریجانی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top