تازہ ترین > یمن > یمن : حکومت کا تعز میں مزاحمت روکنے کا مطالبہ کویت یمن یمن : حکومت کا تعز میں مزاحمت روکنے کا مطالبہ کویت میں یمن امن مذاکرات میں شریک یمنی حکومتی وفد نے مذاکراتی ٹیم سے تعز میں حوثی باغیوں کی طرف سے جاری مزاحمت کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مذاکرات کو جلد بحال کیا جائے۔ 5/21/2016 07:10:00 PM کویت یمن
0 comments:
Post a Comment