
عراقی
پارلیمنٹ کے سربراہ سلیم الجور ی نے کہا ہے کہ عراق نے اقتصادی صورتحال کے پیش نظر
اردن کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحد کو کھول دیا ہے۔الجبور ی نے کہا کہ صوبہ انبار
کی فتح بھی اقتصادی صورتحال پر کافی اثر انداز ہوئی ہے۔جس سے عراقی عوام کا فی متاثر
ہوئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment