• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 31, 2016

    ایران حلب کی آزادی تک شام میں مداخلت کرے گا۔


    ایران کے وزیر دفاع   بریگیڈئیر جنرل حسن دھقان نے ایک نیوز کانفرنس  میں  بات چیت کرتے ہوے کہا  ہے کہ جب تک دہشت گردوں کے زیرقبضہ علاقے آزاد نہیں کرائے جاتے حلب میں جنگ جاری رہے گی اور ایران اپنے حامیوں کی مدد جاری رکھے گا۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران حلب کی آزادی تک شام میں مداخلت کرے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top