• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 31, 2016

    سعودی عرب اور برطانیہ خطے میں ایرانی مداخلت روکنے پر متفق


     سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے برطانوی ہم منصب فلپ ہیمنڈ کے ساتھ اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ ایران کو خطے کے امور میں مداخلت سے روکا جائے، انہوں باور کرایا کہ ایران نے شام میں دہشت گردی اور ملیشیاؤں کی سپورٹ سے خود کو علیحدہ کیا ہے اور اس پر لازم ہے کہ اپنی پالیسیاں تبدیل کرے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور برطانیہ خطے میں ایرانی مداخلت روکنے پر متفق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top