مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی آج ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے جس میں وہ مصر اور متحدہ عرب امارات
کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی ، بین الاقوامی مسائل خاص طور پرشام ،لیبیا، یمن اور فلسطین کے
مسئلہ پر تبادلہ خیال کریں گے.
Wednesday, May 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment