تازہ ترین > ایران > ہندوستانی وزیر اعظم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گے ۔ ایران ہندوستانی وزیر اعظم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گے ۔ ہندو ستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے سیاسی اور اقتصادی وفود کے ہمراہ ایران کے سرکاری دورے پر پہنچ گے ، جس میں وہ ایرانی بندر گاہ چہاہ بہار پر سرمایہ کاری کرنے کے لیے دوطرفہ تعاون کی 14 دستاویزات پر دستخط کریں گے ۔ link 5/24/2016 02:13:00 PM ایران
0 comments:
Post a Comment