تازہ ترین > مصر > شاہ سلمان کی مصری صدرسے طیارہ حادثہ پر تعزیت سعودی عرب مصر شاہ سلمان کی مصری صدرسے طیارہ حادثہ پر تعزیت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل شام کو مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلفونک ملاقات کی اس ملاقات میں شاہ سلمان نے مصری طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ 5/20/2016 04:41:00 PM سعودی عرب مصر
0 comments:
Post a Comment