ایران نے حوثی باغیوں کے ذریعے یمن کی سلامتی داؤ پر لگا دی:ھادی
یمن کے اتحاد
کی سالگرہ کے موقع پر قوم کے نام اپنے ایک پیغام میں صدر عبد ربہ منصور ھادی نے قوم
میں اتحاد پر زور دیا اور مزید کہا کہ ایران حوثی باغیوں، فرقہ پرست عناصر اور مذہبی
منافرت کو ہوا دے کر یمن کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment