• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 21, 2016

    ایران اور جاپان کے تعلقات اقتصادی پاپندیوں کے دوران اچھے تھے : عراقجی


    ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کے روز ایران کے بین الاقوامی امور  کے نائب وزیر   خارجہ عباس عراقجی نے ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب سوچی یاما سے ملاقات کی جس میں انہوں نےکہا ہے کہ ایران اور جاپان کے تعلقات اقتصادی پاپندیوں سے پہلے اور بعد میں بہت اچھے ہیں ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور جاپان کے تعلقات اقتصادی پاپندیوں کے دوران اچھے تھے : عراقجی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top