عراقی
وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے اپنے
اردنی ہم منصب ناصر جودۃ سے مطالبہ کیا
ہے کہ صدام کی بیٹی رغد کو ان کے حوالے
کیا جائے۔عراقی حکومت کی طرف سے رغد پر دہشت گردوں کا ساتھ دینے منی لانڈرنگ کا
الزام ہے۔
Friday, May 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment