ایران دفاعی طاقت کو مضبوط کرنے کے لیے کسی سے اجازت نہیں لے گا ۔
ایرانی فوج کے نائب کمانڈر بریگیڈئیر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی طاقت کو مضبوط کرنے کے لیے کسی کی اجازت نہیں لے گا ، اور انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایرانی فوج صرف صرف آیۃ اللہ خامنہ ای کے احکامات کی منتظر ہے ۔
0 comments:
Post a Comment