• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 26, 2016

    جنوبی لبنان کی آزادی خطے کی تاریخ کا سنہری ورق ہے: ایرانی وزیر خارجہ


    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ اور لبنانی وزیر خارجہ باسیل کو علیحدہ علیحدہ پیغام بھیجا جس میں انہوں نے اسرائیل سے جنوبی لبنان کی آزادی کے دن کے موقع پر مبارکباد دی ، اور انہوں نے اس دن کو خطے کی تاریخ کا سنہری دن قرار دیا ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنوبی لبنان کی آزادی خطے کی تاریخ کا سنہری ورق ہے: ایرانی وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top