خادم الحرمین الشریفین کے کینیڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل ریاض
میں کینیڈا کے وزیر خارجہ سٹیفنی ڈیون سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں دونوں ممالک
کے درمیان تعلقات پر بات چیت کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment